کانگریس نے آج ایک مرتبہ پھر زور دے کیر کہا ہے کہ اطالوی عدالت نے متنازعہ اگسٹا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر سودے سے متعلق مقدمہ میں اس کی صدر سونیا گاندھی کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔
مرکز کی سب سے بڑی
اپوزیشن پارٹی نے ایک ٹوئیٹ میں ایک ٹی وی چینل کی جانب سے اطالوی عدالت کے ایک جج کے انٹرویو کا حوالہ دیا ہے جس میں مسز گاندھی کو کلین چٹ دی گئی ہے۔
اطالوی جج مارکو مائیگو نے انٹرویو میں کہا تھا ان کا ذکر ایک فیکس میں ہے۔